اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نواب ٹاؤن، تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں تیز رفتار کار نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا۔

ریسکیو حکام کے مطابق شوکت خانم چوک کے قریب تیز رفتار کار  نے موٹر سائیکل سوار کو کچل ڈالا، خوفناک حادثے کے باعث موٹر سائیکل سوار 19 سالہ عمان عبید موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ 

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ قانونی کارروائی کے پیشِ نظر نوجوان کی لاش متعلقہ پولیس کے حوالے کر دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے