اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.74 قیمت فروخت : 909.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 470300 دس گرام : 403200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 431105 دس گرام : 369597
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7770 دس گرام : 6669
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

چھٹیوں کی توسیع، نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف سکولوں پر ہو گا

11 Jan 2026
11 Jan 2026

(لاہور نیوز) محکمہ تعلیم کا کہنا ہے چھٹیوں کی توسیع کے نوٹیفکیشن کا اطلاق صرف سکولوں پر ہو گا۔

ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب کے اعلان کے مطابق کل جاری ہونیوالے نوٹیفکیشن کےمطابق چھٹیوں کی توسیع صرف سکولوں میں ہو گی۔

اس نوٹیفکیشن کا اطلاق دوسرے تعلیمی اداروں پر نہیں ہو گا جبکہ دیگر تعلیمی ادارے وقت مقررہ پر کھلیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے