اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجاب میں تھیٹر پر پیش کئے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی

10 Jan 2026
10 Jan 2026

(لاہور نیوز) پنجاب میں تھیٹر پر پیش کئے جانے والے 106 گانوں پر پابندی لگا دی گئی۔

پنجاب آرٹس کونسل اور محکمہ اطلاعات و ثقافت پنجاب کے مطابق تھیٹر ڈراموں کو معیاری تفریح بنانے اور فیملی تھیٹر بنانے کیلئے ان پنجابی گانوں پر پابندی لگائی گئی۔

جن گانوں پر پابندی لگائی گئی ہے ان گانوں کی فہرست شہر لاہور سمیت پنجاب بھر کے تھیٹرز کو ارسال کر دی گئی ، اسٹیج مانیٹرنگ ٹیم ان 106 گانوں کو ڈراموں میں سنسر کرے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے