اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی

08 Jan 2026
08 Jan 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی کمی دیکھنے میں آئی۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونا اور چاندی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

مقامی سطح پر 600 روپے کم ہو کر 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 66 ہزار 162 روپے کا ہو گیا، اس کے علاوہ دس گرام سونے کے بھاؤ 515 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 99 ہزار 685 روپے کی سطح پر آ گئے۔

عالمی منڈی میں 6 ڈالر سستا ہو کر فی اونس سونا 4438 ڈالر کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب ملک بھر میں چاندی کی فی تولہ قیمت 236 روپے کم ہو کر 8 ہزار 125 روپے پر آ گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے