اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش

02 Jan 2026
02 Jan 2026

(لاہور نیوز) اداکارہ و ماڈل کرن تعبیر کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی۔

کرن تعبیر نے بیٹے کی تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کر دیں، کرن تعبیر نے بیٹے کا نام آہل رکھا ہے۔

کرن تعبیر بے شمار ڈراموں میں کر چکی ہیں، ان دنوں بھی کرن ایک ڈرامے کی ریکارڈنگز کروا رہی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے