اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 288.00 زندہ مرغی
  • 417.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 192.80 قیمت فروخت : 193.15
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 433500 دس گرام : 371656
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عالمی اردو کانفرنس: آج تین شعری مجموعوں سمیت 8 کتابوں کی رونمائی کی جائیگی

27 Dec 2025
27 Dec 2025

(ویب ڈیسک) کراچی آرٹس کونسل میں جاری عالمی اردو کانفرنس میں آج تین شعری مجموعوں سمیت 8 کتابوں کی رونمائی کی جائے گی۔

عالمی اردو کانفرنس میں موسمیاتی تبدیلی اور پاکستان کو درپیش مسائل سے متعلق سیشن سہ پہر 3 بجے ہوگا۔

آج ’ہمارا تعلیمی معیار‘، ’موسیقی کا سفر‘ اور ’بدلتے رجحانات‘ سے متعلق سیشنز بھی اردو کانفرنس کا حصہ ہوں گے۔ کشمیر کا مزاحمتی ادب‘ سے متعلق نشست میں مشعال ملک بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گی۔

شام 6 بجے ’مٹی میں چراغ رکھ دیا ہے‘ بیاد بےنظربھٹو شہید کے عنوان سے نشست ہوگی۔ عالمی اردو کانفرنس کے تیسرے روز کا اختتام عالمی مشاعرے پر ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے