اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.20 قیمت فروخت : 40.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 328.58 قیمت فروخت : 329.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.45 قیمت فروخت : 378.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.37 قیمت فروخت : 191.71
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.80 قیمت فروخت : 203.16
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.41 قیمت فروخت : 917.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 511300 دس گرام : 438400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 468688 دس گرام : 401864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10047 دس گرام : 8622
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 17ایشین کپ کوالیفائر،پاکستان نے گوام کو شکست دے دی

30 Nov 2025
30 Nov 2025

(ویب ڈیسک)انڈر 17 ایشین کپ کوالیفائر میں پاکستان نے گوام کے خلاف میچ میں تاریخی فتح حاصل کرلی۔

بشکیک میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم نے گوام کو 11 کے مقابلے میں صفر گول سے شکست دی۔پہلے ہاف میں پاکستان کو چار صفر سے برتری حاصل رہی۔ دوسرے ہاف میں پاکستان نے مزید سات گول اسکور کردیے۔

عبدالصمد نے 4، کلیم اللہ جونیئر نے 3 جبکہ عبداللہ، شہرام، حسنین اور شرف نے ایک ایک گول اسکور کیا۔یہ پاکستان کی انڈر 17 فٹبال ٹیم کی کسی بھی انٹرنیشنل ایونٹ کی سب سے بڑی فتح ہے۔

پاکستان نے گروپ مرحلے میں پانچ میچز میں سے تین میں فتح حاصل کی جبکہ دو میں شکست ہوئی۔



Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے