اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان کو سعودی عرب سے لاکھوں ڈالرز کا برآمدی آرڈر مل گیا

26 Nov 2025
26 Nov 2025

(لاہورنیوز)پاکستان کو سعودی عرب سے لاکھوں ڈالرز کا برآمدی آرڈر مل گیا۔

کراچی فوڈ ایگ نمائش میں سعودی عرب نے پاکستانی کمپنی کو بڑا برآمدی آرڈر دے دیا، پاکستانی کمپنی دی آرگینگ میٹ لمیٹڈ نےمعاہدے کی تفصیلات پاکستان سٹاک ایکسچینج کو بھیج دیں۔

کمپنی نے خط میں لکھا کہ سعودی عرب کی کمپنی العبیر کولڈ سٹور ٹریڈنگ سے ایک سال کا معاہدہ طے پایا ہے۔خط میں کہا گیا کہ پاکستان سے سعودی کمپنی کو پرائیویٹ لیبل کے ساتھ فروزن گوشت برآمد کیا جائے گا۔

کمپنی نے خط میں لکھا کہ پاکستانی اور سعودی کمپنیوں نے 50 لاکھ 20 ہزار ڈالر کا برآمدی معاہدہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے