اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ میں امن کمیٹی کا سابق چیئرمین قتل، ملزم گرفتار

22 Nov 2025
22 Nov 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں امن کمیٹی کے سابق چیئرمین کے قاتل کو گرفتار کر لیا گیا۔

ملزم فیاض نے پراپرٹی کے تنازع پر آج صبح اقبال گجر کو قتل کیا تھا، ایس ایچ او تھانہ چوہنگ نے ٹیم کے ہمراہ قاتل کو گرفتار کیا، ملزم سے آلہ قتل بھی برآمد کر لیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم فیاض کے خلاف تھانہ چوہنگ میں مقدمہ درج ہے، مقتول اقبال گجر امن کمیٹی کا سابق چیئرمین بھی تھا۔

ابتدائی بیان کے مطابق پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے قتل کیا تاہم مزید تفتیش کی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے