اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.15 قیمت فروخت : 41.23
  • یورو قیمت خرید: 321.38 قیمت فروخت : 321.96
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.67 قیمت فروخت : 376.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.26 قیمت فروخت : 196.61
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.07
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.56 قیمت فروخت : 75.70
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.61 قیمت فروخت : 905.24
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، اعداد و شمار جاری

20 Nov 2025
20 Nov 2025

(لاہورنیوز) ملکی زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا، سٹیٹ بینک نے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 70 لاکھ ڈالر بڑھ کر 14 ارب 55 کروڑ 15 لاکھ ڈالر ہوگئے۔اعداد و شمار کے مطابق کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 28 لاکھ ڈالر کم ہو کر 5 ارب 18 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر آگئے۔

سٹیٹ بینک کے مطابق ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر بڑھ کر 19 ارب 73 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے