اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

تیز رفتار موٹر سائیکل بے قابو ہو کر فٹ پاتھ سےٹکرا گئی، پولیس اہلکار زخمی

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(لاہور نیوز) دھرمپورہ انڈرپاس کے قریب تیزرفتارموٹر سائیکل بےقابوہوکرفٹ پاتھ سےٹکرا گئی۔

پولیس کے مطابق حادثے میں ایک پولیس اہلکار زخمی ہوا جس کی شناخت کانسٹیبل منیر حسین کے نام سے ہوئی ہے۔ 

زخمی کو طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، متاثرہ اہلکار تھانہ گلبرگ آپریشن ونگ میں تعینات ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے