اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

بھاٹی گیٹ: گھر میں کام کرنیوالی یتیم بچیوں پر بدترین تشدد، ملزمہ گرفتار

11 Nov 2025
11 Nov 2025

(ویب ڈیسک) صوبائی دارالحکومت کے معروف علاقہ بھاٹی گیٹ میں مالکن کا گھریلو ملازمین پرتشدد، ملزمہ کو گرفتار کرلیا گیا۔

چنیوٹ کی رہائشی خاتون یتیم بچیوں کو خاتون ثنا کے گھرکام کاج کے لئےچھوڑ کر گئی، ایس پی سٹی بلال احمد کا کہنا تھا کہ ملزمہ نے بچی سعدیہ پربیلن سےتشدد کیا۔

بچیوں کے جسم کے مختلف حصوں پرتشدد کے نشانات بھی پائے گئے۔

بھاٹی گیٹ پولیس نے بچیوں کو تحویل میں لیکرمالکن کو گرفتارکر لیا، ملزمہ کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغازکر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے