اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی

05 Nov 2025
05 Nov 2025

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں 10 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 3970 ڈالر پر آ گیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں بھی 1000 روپے کی کمی سے 24 قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 19 ہزار 362 روپے پر آ گیا ہے، اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 59 ہزار 535 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت 5022 روپے پر برقرار رہی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے