اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہری کی خودکشی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

29 Oct 2025
29 Oct 2025

(لاہور نیوز) ہیئر کے علاقے عسکری 11میں مبینہ طور پر 44 سالہ شخص نے خودکشی کر لی۔

سیکٹرڈی کےرہائشی نےمبینہ طورپرخودکوسرپرگولی مارکرخودکشی کی، ریسکیو ذرائع کے مطابق خودکشی کرنے والے شخص کی شناخت 44 سالہ ریحان محمود کے نام سے ہوئی۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے