اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور میں اقدام خودکشی کے 2 مختلف واقعات

17 Oct 2025
17 Oct 2025

(لاہور نیوز)شہر لاہور میں اقدام خودکشی کے 2 مختلف واقعات رپورٹ ہوئے۔

پولیس کے مطابق گلشن ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ میں 35 سالہ سپنا نے نشہ آور گولیاں کھا لیں، متاثرہ خاتون طبی امداد کیلئے جناح ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے  جہاں پر حالت تشویشناک ہے، متاثرہ خاتون نے گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کی کوشش کی۔

دوسری جانب ہربنس پورہ کے علاقہ کوٹلی پیر عبد الرحمٰن میں 30 سالہ لالہ نواب مسیح نے زہریلی گولیاں کھا لیں، متاثرہ شخص طبی امداد کیلئے سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے