اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونا مزید مہنگا، فی تولہ کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ

16 Oct 2025
16 Oct 2025

(لاہور نیوز) سونے کی قیمتوں میں تیزی کا سلسلہ جاری ہے ، آج فی تولہ سونا مزید 3 ہزار روپے مہنگا ہو گیا۔

خالص چوبیس قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 55 ہزار 500 روپے کا ہو گیا۔

بائیس قیراط فی تولہ سونا 4 لاکھ 17 ہزار 541 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے، اکیس قیراط فی تولہ سونا 3 لاکھ 98 ہزار 562 روپے میں فروخت کیا  جا رہا ہے۔

چاندی 7 ہزار روپے فی تولہ ہو گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے