اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان اور فواد خان فلم ’ نیلوفر‘ میں ایک بار پھر جلوہ گر ہونے کو تیار، ٹریلر جاری

12 Oct 2025
12 Oct 2025

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز کے مقبول جوڑے ماہرہ خان اور فواد خان ایک بار پھر سکرین پر جلوہ گر ہونے جا رہے ہیں۔

 ان کی نئی رومانوی فلم ’نیلوفر‘ کا طویل انتظار کے بعد ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے مداحوں میں زبردست جوش و خروش پیدا کر دیا ہے۔فواد خان اور ماہرہ خان کی جوڑی نے اپنے کیریئر کا آغاز معروف ڈراما ’ہمسفر‘ سے کیا تھا، جس نے انہیں پاکستان کے مقبول ترین اداکاروں میں شامل کر دیا۔ اس کے بعد دونوں نے ٹی وی اور فلمی دنیا میں شاندار کامیابیاں حاصل کیں اور کئی یادگار کردار ادا کیے۔

 ’نیلوفر‘ معروف ہدایتکار عمار رسول کی تحریر و ہدایت کردہ فلم ہے جو 28 نومبر 2025 کو سینما گھروں میں ریلیز کی جائے گی، فلم میں محبت، جذبات اور ڈرامے کا حسین امتزاج دکھایا گیا ہے، جسے فواد اور ماہرہ کے مداح ان کے لیے ایک خاص تحفہ قرار دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے