اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قدرتی آفت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: اعظم نذیر تارڑ

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(لاہور نیوز) وفاقی وزیرقانون اعظم نذیرتارڑ نے کہا ہے کہ قدرتی آفت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

سینیٹ اجلاس میں خطاب کرتے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ علی ظفر کو 16منٹ سنا ہے اب ہمیں بھی سنا جائے، ریسکیو1122کی امدادی سرگرمیاں قابل ستائش ہیں، سیلاب متاثرہ علاقوں میں بہترین طبی سہولیات فراہم کی گئیں۔

اُنہوں  نے کہا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں بڑی تعداد میں مویشیوں کوبھی ریسکیوکیا گیا،یہ کہہ رہےہیں اکانومی وینٹی لیٹر پر ہے جبکہ پوری دنیا معاشی ترقی کا اعتراف کررہی ہے،آج پوری دنیا میں پاکستان کوعزت مل رہی ہےان کا توکوئی فون بھی نہیں سنتا تھا۔

اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سفارتی محاذ پرپاکستان کوبڑی کامیابیاں ملیں،پی ٹی آئی کی حکومت نےملک کوسفارتی تنہائی کا شکارکیا،خیبرپختونخوا ہویا پنجاب متاثرین کی مدد کےلیےسب کوآگےآنا چاہیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے