اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ادارہ شماریات کے ڈیٹا میں تبدیلی کرنٹ اکاؤنٹ پر اثر انداز نہیں ہوگی: سٹیٹ بینک

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(لاہورنیوز) ادارہ شماریات کے ڈیٹا میں تبدیلی سےکرنٹ اکاؤنٹ پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، سٹیٹ بینک کی وضاحت سامنے آگئی۔

سٹیٹ بینک کےترجمان کے مطابق قومی ادارہ شماریات نے حال ہی میں تجارتی اعدادوشمار میں ترامیم کی تھی، ترامیم سے ٹریڈ اور کرنٹ اکاؤنٹ کھاتوں پر نمایاں فرق نہیں پڑے گا۔ترجمان نے بتایا کہ سٹیٹ بینک کا تجارتی ڈیٹا بینکوں سے موصول ادائیگیوں کی بنیاد پر تیار ہوتا ہے، ادارہ شماریات کا تجارتی ڈیٹا مال کی ترسیل اور سٹیٹ بینک کا ڈیٹا مال کی ادائیگی پر انحصار کرتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے