اپ ڈیٹس
  • 343.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.79 قیمت فروخت : 39.86
  • یورو قیمت خرید: 323.91 قیمت فروخت : 324.48
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 368.27 قیمت فروخت : 368.92
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.61 قیمت فروخت : 181.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.77 قیمت فروخت : 199.12
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.83 قیمت فروخت : 1.84
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.87 قیمت فروخت : 75.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.98 قیمت فروخت : 77.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 914.76 قیمت فروخت : 916.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 421900 دس گرام : 361700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 386739 دس گرام : 331556
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 5096 دس گرام : 4373
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپیشل برانچ پنجاب میں بھرتی کے خواہشمند افراد کیلئے خوشخبری

06 Oct 2025
06 Oct 2025

(لاہور نیوز) سپیشل برانچ پنجاب میں بھرتیوں پر عائد پابندی میں نرمی کی سمری تیار کر لی گئی۔

انٹیلی جنس اورٹیکِنیکل کیڈرمیں بھرتی کی اجازت کیلئےکابینہ سے منظوری طلب کی گئی، پنجاب پولیس کی جانب سے گریڈ 14سے گریڈ17کی بھرتیوں کی اجازت مانگی گئی ہے، بھرتیاں سپیشل برانچ کے ٹیکِنیکل کیڈر اور انٹیلی جنس کیڈر کی منظورشدہ آسامیوں پر ہوں گی، آسامیوں پر بھرتی 2020 کے رولز کے تحت رکی ہوئی تھی۔

انٹیلی جنس کیڈر میں خفیہ معلومات جمع کرنے والا عملہ شامل ہو گا، ٹیکِنیکل کیڈر میں سسٹم آپریٹرز ٹیکنیِکل افسران اور سپر وائزرز کی بھرتی تجویز کی گئی ہے، سپیشل برانچ میں جدیدسکیورٹی وانٹیلی جنس نظام کومضبوط بنانے کیلئےاقدامات کیےگئے، یاد رہے کہ کابینہ سےمنظوری کے بعد سپیشل برانچ رولز2020میں ترمیم کے بعد بھرتی کی راہ ہموار ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے