اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف نے 49 کلو سے زائد منشیات پکڑ لی، خاتون اور فغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار

04 Oct 2025
04 Oct 2025

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف )نے 6 کارروائیوں کے دوران 49 کلو سے زائد منشیات برآمد کر کے خاتون اور افغان باشندے سمیت 7 ملزمان گرفتار کر لئے۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق کارروائیاں اسلام آباد، پشاور، لاہور اور اٹک میں کی گئیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران 39 کلو 600 گرام چرس، 500 گرام آئس، 683 گرام وزنی 90 آئس بھرے کیپسولز، 8.5 کلو گرام وزنی 29400 ڈیازیپام گولیاں برآمد کی گئیں۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق ملزمان کیخلاف انسداد منشیات ایکٹ 1997 کے تحت مقدمات درج کر لئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے