اپ ڈیٹس
  • 230.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.01 قیمت فروخت : 911.64
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493900 دس گرام : 423400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452738 دس گرام : 388114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8400 دس گرام : 7209
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب: سکول ٹیچرز انٹرن کیلئے خوشخبری، کنٹریکٹ میں مزید 8 ماہ کی توسیع

02 Oct 2025
02 Oct 2025

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں ساڑھے 12 ہزار سکول ٹیچر انٹرن کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی۔

پنجاب بھر کے سکول ٹیچر انٹرن کے کنٹریکٹ میں 8 ماہ کی توسیع کی گئی ہے، پہلے سے بھرتی ایس ٹی آئیز اب 31 مئی 2026 تک کام کر سکیں گے۔

ایس ٹی آئیز کو پرانے معاہدے کے تحت کنٹریکٹ میں توسیع دی گئی، مذکورہ ایس ٹی آئیز کا کنٹریکٹ رواں سال 31 مئی 2025 کو ختم ہو گیا تھا۔

یادر ہے کہ دوران کنٹریکٹ استعفی دینے والوں کو دوبارہ کنٹریکٹ میں توسیع نہیں ملے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے