اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ : معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ، 2 افراد زخمی

19 Sep 2025
19 Sep 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ میں جھگڑے کے دوران فائرنگ ، 2 افراد زخمی ہوگئے ۔

پولیس کے مطابق زخمی ہونے والوں میں 17 سالہ عمر اور 35 سالہ عادل شامل ہیں ۔ دونوں زخمی طبی امداد کیلئے جنرل ہسپتال منتقل کردیے گئے ۔

زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے ، معاملے کی تحقیقات جاری ہیں ۔ پولیس نے مزید کہا کہ  ملزموں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے