اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سکول ایجوکیشن نے تبادلوں پر سے پابندی اٹھا لی، اب اوپن میرٹ، ترقی، باہمی سرپلس اور ڈسپوزل پر موجود اساتذہ اپلائی کر سکیں گے۔

محکمہ ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ 22 سے 28 ستمبر تک آن لائن درخواستیں وصول کی جائیں گی، 4 اکتوبر تک درخواستوں کی تصدیق مکمل کی جائے گی جبکہ 15 اکتوبر سے اساتذہ کے تبادلوں کے آرڈرز جاری کیے جائیں گے۔

دوسری جانب سکول ٹیچرز انٹرن کی عارضی اسامیوں پر بھی بھرتی جاری ہے تاہم ایس ٹی ائیز  پر اپلائی کرنے والے امیدوار  پریشان ہیں کہ اگر ان کی تعیناتی کے چند دن میں ہی کوئی استاد آ گیا تو  کنٹریکٹ کے مطابق ان کی انٹرن شپ ختم ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے