اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 255 ٹریفک حادثات میں 297 افراد زخمی ہو گئے

16 Sep 2025
16 Sep 2025

(لاہور نیوز) گزشتہ 24 گھنٹوں میں مختلف علاقوں سے 255 حادثات رپورٹ ہوئے، جس میں 297 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیوحکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 297 افراد زخمی ہوئے، 91شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا جبکہ 206 معمولی زخمیوں کو موقع پرطبی امداد فراہم کی گئی۔

حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے