اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 263 ٹریفک حادثات میں 340 افراد زخمی

15 Sep 2025
15 Sep 2025

(لاہور نیوز) شہر بھر میں 24 گھنٹے کے دوران 263 ٹریفک حادثات میں 240 افراد زخمی ہوئے۔

ترجمان ریسکیو کے مطابق 24 گھنٹےمیں ٹریفک حادثات میں 340 افراد زخمی ہوئے، حادثات سے 123 شدید زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ 215 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔

ریسکیو حکام کا کہنا تھا کہ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث حادثات رونما ہو ئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے