اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.20 قیمت فروخت : 40.27
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.75 قیمت فروخت : 280.25
  • یورو قیمت خرید: 328.58 قیمت فروخت : 329.17
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.45 قیمت فروخت : 378.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 191.37 قیمت فروخت : 191.71
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.80 قیمت فروخت : 203.16
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.74
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.30
  • کویتی دینار قیمت خرید: 915.41 قیمت فروخت : 917.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 511300 دس گرام : 438400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 468688 دس گرام : 401864
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 10047 دس گرام : 8622
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سندر: مکان کی چھت گرنے سے 7 سالہ بچی جاں بحق، خاتون سمیت 3 افراد زخمی

10 Sep 2025
10 Sep 2025

(لاہور نیوز) سندر کے علاقہ رنگیل پور گاؤں میں خستہ حال مکان کی چھت گرنے کے باعث کمسن بچی ملبے تلے دب کر دم توڑ گئی جبکہ خاتون سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق ملبے تلے دب کر 7 سالہ مسکان صابر جاں بحق ہوئی ہے جبکہ خاتون سمیت زخمی ہونے والے تین افراد کو طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹی آر گارڈر کی بنی چھت حالیہ بارشوں کے باعث کمزور ہو گئی تھی جو گزشتہ روز زمین بوس ہو گئی اور مذکورہ بالا واقعہ پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے