اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے، تین مطلوب ملزمان ہلاک

08 Sep 2025
08 Sep 2025

(لاہور نیوز) سی سی ڈی کے ساتھ مختلف علاقوں میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں میں تین ریکارڈ یافتہ ملزمان ہلاک ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق پہلا مقابلہ لاہور کے علاقے ڈیفنس ہاؤسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے) کے قریب پیش آیا، جہاں ہلاک ہونے والے ملزم کی شناخت ماجد حسین کے نام سے ہوئی، دوسرا واقعہ باٹا پور کے علاقے میں پیش آیا جہاں دو ملزمان، عمران اور شاہ نواز مبینہ مقابلے کے دوران مارے گئے۔

پولیس کے مطابق تینوں ملزمان کے خلاف مختلف سنگین مقدمات درج تھے اور وہ جرائم پیشہ سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے