اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاک جنوبی افریقا سیریز کیلئے تین وینیوز فائنل

06 Sep 2025
06 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے لیے تین وینیوز کو حتمی شکل دیدی گئی۔

ذرائع کے مطابق جنوبی افریقا سیریز کے خلاف سیریز کے میچز لاہور، راولپنڈی اور فیصل آباد میں ہوں گے۔

کرکٹ جنوبی افریقا کی ریکی ٹیم نے بھی ان تینوں وینیوز کا دورہ کیا تھا۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ فیصل آباد میں وائٹ بال سیریز کے میچز ہوں گے، فیصل آباد 2008 کے بعد انٹرنیشنل میچز کی میزبانی کرے گا۔

جنوبی افریقا کا ٹیسٹ سکواڈ اکتوبرکے پہلے ہفتے میں لاہور پہنچے گا، ٹیسٹ میچز لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ لاہور میں 12 اکتوبر سے شروع ہو گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے شیڈول کا باضابطہ اعلان جلد متوقع ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے