اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حیدر علی کی معطلی کا معاملہ وطن واپسی پر زیر غور لانے کا فیصلہ

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستانی کرکٹر حیدر علی کی معطلی کا معاملہ ان کی وطن واپسی پر زیر غور آئے گا۔

ذرائع کے مطابق پہلے برطانیہ میں تمام قانونی کارروائی مکمل ہو گی اور تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) معطلی کے معاملے کا جائزہ لے گا۔

ذرائع  نے بتایا کہ پی سی بی کی جانب سے معطلی کے معاملے کا جائزہ لینے کے بعد ہی آئندہ کے لائحہ عمل کا فیصلہ کیا جائے گا۔

مانچسٹر پولیس  نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف مبینہ ریپ کا کیس خارج کر دیا ہے، کیس ختم ہونے کے بعد وہ آزادانہ طور پر برطانیہ کا سفر کر سکیں گے۔

حیدر علی کو پولیس  نے ایک لڑکی کی طرف سے ریپ کے الزامات عائد کئے جانے کے 2 ہفتوں کے بعد گرفتار کیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے