اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ساؤتھ افریقا کیخلاف سیریز کا اعتماد ورلڈکپ میں کام آئے گا: نشرہ سندھو

05 Sep 2025
05 Sep 2025

(لاہور نیوز) پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سپن باؤلر نشرہ سندھو نے کہا ہے کہ ٹیم کی پریکٹس بھرپور انداز میں جاری ہے اور مجموعی طور پر ہر پہلو پر محنت کی جا رہی ہے، ساؤتھ افریقا کیخلاف سیریز کا اعتماد ورلڈکپ میں کام آئے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ سکلز بہتر بنانے کے لیے سپن باؤلرز کے الگ سیشنز ہورہے ہیں جبکہ بیٹرز کے لیے بھی خصوصی ٹریننگ سیشنز رکھے گئے ہیں۔

نشرہ سندھو نے کہا کہ اہداف کو سامنے رکھ کر مختلف انداز سے باؤلنگ کرانے پر کام ہو رہا ہے تاکہ آنے والے میچز میں بہترین کارکردگی دکھائی جا سکے، ساؤتھ افریقا کے خلاف سیریز اہم ہو گی اور ٹیم ہوم کنڈیشنز کا بھرپور فائدہ اٹھانے کی کوشش کرے گی۔

انہوں نے کہاکہ سیریز کا اعتماد آئندہ سری لنکا میں شیڈول ورلڈکپ میں بہت فائدہ دے گا، سری لنکا کی پچز سپنرز کے لیے سازگار ہیں، گیند ٹرن ہوتا ہے، ہم اچھا پلان فالو کریں گے اور بہترین پرفارمنس دینے کی کوشش کریں گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے