اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر ایک ہفتے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر بڑھ گئے

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہورنیوز)سٹیٹ بینک آف پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں ایک ہفتے میں 2 کروڑ 80 لاکھ ڈالر اضافہ ہو گیا۔

سٹیٹ بینک ذخائر 14 ارب 27 کروڑ ڈالر سے بڑھ کر 14 ارب 30 کروڑ ڈالر کی سطح پر پہنچ گئے۔کمرشل بینکوں کے زرمبادلہ ذخائر 1 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 5 ارب 35 کروڑ ڈالر ہوگئے۔

ملکی مجموعی زرمبادلہ ذخائر 4 کروڑ 20 لاکھ ڈالر اضافے سے 19 ارب 65 کروڑ 95 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے