اپ ڈیٹس
  • 233.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • کویتی دینار قیمت خرید: 907.91 قیمت فروخت : 909.54
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 473500 دس گرام : 406000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 434039 دس گرام : 372164
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7923 دس گرام : 6800
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتیں بلند ترین سطح پر مستحکم

04 Sep 2025
04 Sep 2025

(لاہورنیوز)عالمی و مقامی سطح پر آج سونے کی قیمتیں برقرار رہیں۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 3540 ڈالرز پر مستحکم رہی جس کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ بغیر کسی دروبدل کے برقرار رہے۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 76 ہزار 700 روپے پر برقرار جبکہ دس گرام سونے کی قیمت بنا ردو بدل کے 3 لاکھ 22 ہزار 959 روپے پر مستحکم رہی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے