اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث نیشنل یوتھ گیمز ملتوی

28 Aug 2025
28 Aug 2025

(لاہور نیوز) ملک میں سیلاب کی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کردیئے گئے۔

ذرائع کے مطابق موسمی حالات اور سیلابی صورتحال کے باعث پہلے نیشنل یوتھ گیمز ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا، پہلے نیشنل یوتھ گیمز 7 سے 13 ستمبر تک اسلام آباد میں شیڈولڈ تھے۔

ذرائع کے مطابق نیشنل یوتھ گیمز ایک ماہ کے لیے ملتوی کیے جا رہے ہیں اور اس حوالے سے اگلے ماہ جائزہ اجلاس میں نئی تاریخوں کا فیصلہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے