اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ورلڈ گیمز سنوکر: محمد آصف کو سیمی فائنل میں شکست

13 Aug 2025
13 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان کے محمد آصف کو ورلڈ گیمز سنوکر کے سیمی فائنل میں شکست ہو گئی۔

عالمی نمبر 14 چین کے ژاؤ گیوڈونگ نے آصف کو 0-2 سے شکست دی، سیمی فائنل میں شکست کے بعد محمد آصف اب برانز میڈل کا میچ کھیلیں گے، ورلڈ گیمز سنوکر میں برانز میڈل کا میچ آج دوپہر میں کھیلا جائے گا۔

واضح رہے کہ ورلڈ گیمز کی تاریخ میں پاکستان اب تک ایک ہی میڈل جیتا ہے، پاکستان کے لئے واحد میڈل سنوکر میں شوکت علی  نے 2001 میں حاصل کیا تھا، شوکت علی  نے 2001 ورلڈ گیمز میں سنوکر کا برانز میڈل جیتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے