اپ ڈیٹس
  • 337.00 انڈے فی درجن
  • 363.00 زندہ مرغی
  • 526.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.27 قیمت فروخت : 40.34
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.70 قیمت فروخت : 280.20
  • یورو قیمت خرید: 333.72 قیمت فروخت : 334.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 384.97 قیمت فروخت : 385.66
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.99 قیمت فروخت : 196.34
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.97 قیمت فروخت : 207.34
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.82 قیمت فروخت : 1.82
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.17 قیمت فروخت : 76.31
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 550500 دس گرام : 472000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 504621 دس گرام : 432664
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 11730 دس گرام : 10068
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان فیصلہ کن ون ڈے آج کھیلا جائے گا

12 Aug 2025
12 Aug 2025

(لاہور نیوز) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا تیسرا اور فیصلہ کن میچ آج کھیلا جائے گا۔

تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہے، پہلے ون ڈے میں پاکستان، دوسرے میں ویسٹ انڈیز  نے کامیابی حاصل کی، سیریز کا فیصلہ کن مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے 6 بجے شروع ہو گا۔

واضح رہے کہ پاکستان نے ویسٹ انڈیز کے خلاف گزشتہ 31 سال میں 10 ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتی ہوئی ہیں، ویسٹ انڈیز  نے 92-1991 میں پاکستان کے خلاف آخری سیریز جیتی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے