اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 313.00 زندہ مرغی
  • 453.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں داخلے کیلئے امتحانی مراکز بڑھانے کا فیصلہ

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(ویب ڈیسک) حکومت نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیےایم ڈی کیٹ امتحان کے مراکز کی تعداد بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع  کے مطابق ایم ڈی کیٹ کیلئے 4 سے 8 امتحانی سنٹر بڑھائے جائیں گے،یو ایچ ایس نے امتحانی سنٹر بڑھانے کیلئے محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کو استدعا کر دی،یو ایچ ایس کے تحت 13 شہروں کے26 امتحانی مراکز پر امتحان لیا جارہا ہے۔

ایم ڈی کیٹ کیلئے رواں سال امتحانی مراکز 30 سے 34 کئے جائیں گے،امیدواروں کیلئے اپنے صوبے میں ہی امتحان دینے کی شرط سے تعداد بڑھنے کا امکان ہے۔

امیدواروں کی تعداد کے پیش نظر امتحانی مراکز میں اضافے کا فیصلہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے