اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.69 قیمت فروخت : 39.76
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.25 قیمت فروخت : 280.75
  • یورو قیمت خرید: 327.69 قیمت فروخت : 328.28
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.70 قیمت فروخت : 375.37
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 186.14 قیمت فروخت : 186.48
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.88 قیمت فروخت : 203.24
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.68 قیمت فروخت : 74.81
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.32 قیمت فروخت : 76.45
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 444700 دس گرام : 381300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 407639 دس گرام : 349522
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6440 دس گرام : 5527
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 18 اگست سے ہو گا

31 Jul 2025
31 Jul 2025

(لاہور نیوز) گرمیوں کی تعطیلات کے بعد لاہور میں تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 18 اگست بروز پیر سے ہو گا۔

پندرہ اگست کو شہر بھر میں چہلم اور داتا دربار کے عرس کے باعث چھٹی ہو گی، سولہ اور سترہ اگست کو سکولوں میں ہفتہ، اتوار کی چھٹی ہو گی۔

محکمہ سکول ایجوکیشن نے 14 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان کر رکھا ہے، چودہ اگست کو سکول صرف جشن آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں کھلیں گے، 14 اگست سے قبل تعلیمی ادارے کسی صورت کھولنے کی اجازت نہیں ہو گی۔

تین چھٹیاں آنے کے باعث شہر بھر کے سکولوں میں باقاعدہ طور پر تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز 18 اگست سے ہو گا، چھٹیوں کے بعد سکولوں کے اوقات کار صبح ساڑھے سات سے ڈیڑھ بجے تک ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے