اپ ڈیٹس
  • 305.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.94 قیمت فروخت : 40.01
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 281.35 قیمت فروخت : 281.85
  • یورو قیمت خرید: 330.04 قیمت فروخت : 330.63
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.53 قیمت فروخت : 185.86
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.93 قیمت فروخت : 204.29
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.02 قیمت فروخت : 75.15
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.13 قیمت فروخت : 76.27
  • کویتی دینار قیمت خرید: 923.06 قیمت فروخت : 924.70
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 390200 دس گرام : 334500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 357681 دس گرام : 306623
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4562 دس گرام : 3916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ: پاکستان نے ’کراس اوور‘ راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

14 Jul 2025
14 Jul 2025

(ویب ڈیسک) ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔

پاکستان والی بال ٹیم نے اپنے گروپ مرحلے کے آخری میچ میں چائنیز تائپے کو تین۔صفر سے شکست دے دی، پاکستان اور چائنیز تائپے کے درمیان مقابلہ ایک گھنٹہ 17 منٹ جاری رہا اور پاکستان کی کامیابی کا اسکور 26۔24، 25۔24 اور 25۔16 رہا۔

پاکستان کی جانب سے فیضان اللہ، طلحہ مہر اور محمد جنید نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پاکستان نے ابتدائی گروپ مرحلے کے تینوں میچز کوئی سیٹ ڈراپ کیے بغیر جیتے۔واضح رہے کہ پول ڈی سے پاکستان اور کوریا نے اگلے مرحلے ’’کراس اوور‘‘ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا۔

اب کراس اوور راؤنڈ میں پاکستان پول بی کی دو ٹاپ ٹیموں سے مقابلہ کرے گا۔ ایشین انڈر 16 والی بال چیمپئن شپ تھائی لینڈ کے شہر ناکون پاتھوم میں جاری ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے

Recommended Articles