اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

آلودہ فضا میں سانس لینے سے صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟جانئے

11 Jul 2025
11 Jul 2025

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ آلودہ فضا میں سانس لینا صرف پھیپھڑوں کو ہی نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ دماغ کے عام سے ٹیومر کے خطرات میں بھی اضافہ کر سکتا ہے۔

سائنس دانوں نے تحقیق میں ہوا میں موجود متعدد آلودہ مواد کا جائزہ لیا جن میں عموماً کا تعلق ٹریفک سے ہوتا ہے، جیسے کہ نائٹروجن ڈائی آکسائیڈ اور انتہائی باریک ذرات جو اکثر شہری ماحول میں پائے جاتے ہیں۔ تحقیق میں معلوم ہوا کہ جن لوگوں پر آلودگی کی قسم منکشف ہوتی ہے ان میں میننگیوما نامی غیر کینسر زدہ دماغی ٹیومر پنپنے کے زیادہ امکانات ہوتے ہیں۔

تحقیق کے مصنف ڈاکٹر کا کہنا تھا کہ فضائی آلودگی کی مختلف اقسام کے صحت پر منفی اثرات دِکھائے گئے ہیں اور انتہائی باریک ذرات اتنے چھوٹے ہیں کہ خون اور دماغ کے درمیان حائل رکاوٹ کو عبور کرجاتے ہیں  اور ممکنہ طور پر براہ راست دماغ کے بافتوں کو متاثر کر سکتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ تحقیق بتاتی ہے کہ ٹریفک سے ہونے والی فضائی آلودگی اور دیگر ذرائع میں طویل عرصے تک سانس لینا میننگیوما کے پنپنے میں کردار ادا کر سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے