اپ ڈیٹس
  • 259.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.61 قیمت فروخت : 39.68
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.55 قیمت فروخت : 285.05
  • یورو قیمت خرید: 330.36 قیمت فروخت : 330.94
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.95 قیمت فروخت : 381.62
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.61 قیمت فروخت : 185.94
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.42 قیمت فروخت : 207.78
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.90 قیمت فروخت : 1.91
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.87 قیمت فروخت : 76.01
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.49 قیمت فروخت : 77.63
  • کویتی دینار قیمت خرید: 931.73 قیمت فروخت : 933.37
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 355000 دس گرام : 304400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 325414 دس گرام : 279031
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 4015 دس گرام : 3446
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے ٹرشری کیئر ہسپتالوں کو نئے ایئرکنڈیشنرز فراہم کر دیئے ہیں، خواجہ سلمان رفیق

02 Jul 2025
02 Jul 2025

(لاہور نیوز) محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے صوبے بھر کے ٹرشری کیئر ہسپتالوں کو 9485 نئے ایئرکنڈیشنرز فراہم کر دیئے گئے۔

خواجہ سلمان رفیق  نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ حکومت نے سرکاری ہسپتالوں میں ایئرکنڈیشنرز کی فراہمی پر کوئی توجہ نہیں دی جس کے باعث مریضوں اور عملے کو شدید مشکلات کا سامنا رہا۔

انہوں  نے کہا ہم ٹرشری کیئر ہسپتالوں میں مزید نئے ایئرکنڈیشنرز بھی بھیج رہے ہیں تاکہ گرمی کے موسم میں مریضوں کو بہتر ماحول فراہم کیا جا سکے۔

انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق ہم عوام کو صحت کی بہترین سہولیات کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں، سرکاری ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے