اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

نرسنگ فائنل پروفیشنل کے نتائج کا اعلان ہوگیا

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(لاہور نیوز) یو ایچ ایس نے بی ایس سی پوسٹ آر این نرسنگ فائنل پروفیشنل سالانہ امتحانات 2024 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

24 نرسنگ کالجوں کے 780 امیدواروں  نے امتحان میں شرکت کی، 582 پاس جبکہ 195 فیل قرار پائے۔

کامیابی کا تناسب 74.9 فیصد رہا، پہلی دونوں پوزیشنز سٹیٹ کالج آف نرسنگ میرپور آزاد جموں کشمیر کی طالبات نے حاصل کیں، ماریہ عباس  نے 500 میں سے 449 نمبر  لے کر پہلی اور سمرا کوثر  نے 446 نمبر لے کر دوسری پوزیشن حاصل کی۔

اسی طرح سعیدہ وحید ایف ایم ایچ کالج آف نرسنگ لاہور کی ثنا عمران  نے 444 نمبروں کے ساتھ تیسرے نمبر پر رہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے