اپ ڈیٹس
  • 263.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 476.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

10 Jul 2025
10 Jul 2025

(لاہورنیوز) عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہو گیا۔

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں 24 قیراط فی تولہ سونا 3200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 54 ہزار 7 سو روپے کا ہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت 2744 روپے اضافے سے 3 لاکھ 4 ہزار 98 روپے ہوگئی۔انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 32 ڈالر اضافے سے 3324 ڈالر کا ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے