اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ ، پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا

08 Jul 2025
08 Jul 2025

(ویب ڈیسک) پاکستان بنگلہ دیش کو شکست دے کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا۔

پاکستان نے بنگلہ دیش کو تین کے مقابلے میں چھ گول سے شکست دی، پاکستان اپنے پول کا آخری میچ کل میزبان چین کے خلاف کھیلے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل چین میں جاری انڈر 18 مینز ہاکی ایشیا کپ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی اپنے نام کی۔

پاکستان نے سری لنکا کے خلاف یک طرفہ مقابلے کے بعد صفر کے مقابلے میں 9 گول سے کامیابی حاصل کی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے