اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کو تبدیل کر دیا گیا

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور کو تبدیل کر دیا گیا۔

سرفراز ورک کو اسلام آباد ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر بھیج دیا گیا، ایف آئی اے ہیڈ کوارٹر سے کیپٹن (ر) محمد علی ضیا کو ڈائریکٹر ایف آئی اے لاہور تعینات کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق سرفراز ورک کو جلد نئی ذمہ داریاں سونپی جانےکا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے