اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: چینی شہری کے گھر کروڑوں کی چوری کرنیوالے گھریلو ملازم نکلے

07 Jul 2025
07 Jul 2025

(لاہور نیوز) چینی شہری کے گھر سے کروڑوں روپے چوری کرنے میں گھر کے 3 ملازمین ہی ملوث نکلے، پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

اےایس پی ڈیفنس شہر بانو نقوی نے دوران پریس کانفرنس بتایا کہ ملزمان چوری کی گئی رقم سمیت بہاولپور سے گرفتار ہوئے، ملزمان چینی باشندے کے گھر سے1کروڑ 80 لاکھ روپے چوری کر کےفرار ہو گئے تھے۔

ملزمان میں مرکزی ملزم علی عزیز، شبیر اور امتیاز شامل ہیں، ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے اعتراف جرم کر لیا، ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے۔

اے ایس پی ڈیفنس کا کہنا تھا کہ ملزمان سے مذکورہ رقم برآمد کر لی گئی ہے، ملزمان کو سی سی ٹی وی و جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے گرفتار کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے