اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چوہنگ: نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی

16 Jun 2025
16 Jun 2025

(لاہور نیوز) چوہنگ کے علاقے میں نامعلوم شخص کی فائرنگ سے فیکٹری ملازم زخمی ہو گیا۔

پولیس حکام کے مطابق 24سالہ محمد احمد کو نامعلوم شخص نے فائرنگ سے زخمی کیا۔ زخمی نوجوان کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی تلاش جاری ہے جبکہ فائرنگ  کی وجوہات بھی جاننے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے