اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

ایران پر اسرائیلی حملہ: پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع

13 Jun 2025
13 Jun 2025

(لاہور نیوز) پنجاب اسمبلی میں اسرائیل کی ایران پر حملے مذمتی قرار داد جمع کرا دی گئی ہے۔

چیف آرگنائزر ن لیگ مینارٹی ونگ پنجاب راحیلہ خادم حسین نے مذمتی قرارداد جمع کرائی۔

قرارداد کے مطابق اسرائیل  نے ایران پر 200 طیاروں سے حملہ کیا، اسرائیلی حملے میں ایران کے 6 ایٹمی سائنسدان اور متعدد کمانڈرز شہید ہوئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے