11 Jun 2025
(لاہور نیوز) رائے ونڈ روڑ پرتیز رفتار کار کی ٹکر سے 30سالہ خاتون جاں بحق ہو گئی۔
پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت ثمینہ کے نام سے ہوئی ہے۔
عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ حادثہ تیز رفتاری کےباعث پیش آیا، حادثہ کے بعد کارڈرائیور فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
