اپ ڈیٹس
  • 353.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.65 قیمت فروخت : 39.72
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.35 قیمت فروخت : 280.85
  • یورو قیمت خرید: 326.56 قیمت فروخت : 327.14
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 373.64 قیمت فروخت : 374.31
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.40 قیمت فروخت : 185.73
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 200.89 قیمت فروخت : 201.25
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.81 قیمت فروخت : 1.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.70 قیمت فروخت : 74.83
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.16 قیمت فروخت : 914.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 442600 دس گرام : 379500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 405714 دس گرام : 347872
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6112 دس گرام : 5246
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

سابق قومی کپتان ثناء میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل

10 Jun 2025
10 Jun 2025

(لاہورنیوز) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں پاکستانی ویمنز ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کو شامل کر لیا گیا۔

39 سالہ ثناء میر آئی سی سی ہال آف فیم کا حصہ بننے والی پاکستان کی پہلی خاتون کرکٹر ہیں،پاکستان ویمنز ٹیم کی سابق کپتان آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی دنیا کرکٹ کی مجموعی طور پر 14ویں خاتون کرکٹر ہیں۔ثناء میر آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل ہونے والی پاکستان کی آٹھویں کرکٹر ہیں، آئی سی سی ہال آف فیم میں پاکستان کے سابق سٹار کرکٹر عمران خان، وسیم اکرم، جاوید میانداد، عبدالقادر، ظہیر عباس، وقار یونس اور حنیف محمد شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے